the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔18اکتوبر(اعتماد نیوز) ضلع رنگا ریڈی کے شنکر پلی ریلوے اسٹیشن میں آج شاتابدی ایکس پریس کو معمولی حادثہ پیش آیا۔ چنانچہ اسٹیشن کے ریلوے ٹریک پر مرمتی کاموں کے درمیان شاتابدی ایکسپریس کو وہاں مرمتی کاموں کے لئے



موجود جی سی بی میں ٹکر ہو گئی جسکے باعث اس ایکس پریس کے دو کوچ کے آئینے ٹوٹ گئے ۔ جسکے فوری بعد اس ٹرین کو 20منٹ تک کے لئے اس اسٹیشن پر روک دیا گیا۔ ساؤتھ سنٹرل ریلوے نے وضاحت کی کہ کہ معمولی واقعہ ہے۔ تاہم اسکے اسباب پر غور کیا جا رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.